Search essay in urdu

میرے عزیز ہم وطنو!
ہمیں پاکستان سے محبت ہے اس کے بانی سے عقیدت ہے اس کے مصور سے دلی لگاو¿ اور ان مجاہدین کے لیے ہمارے پاس مغفرت کی دعائیں ہیں۔ جنہوں نے اس کے لیے قربانیاں دیں۔ جنہوں نے تاجِ برطانیہ کے خلاف اپنے گھر بار قربان کر دیے۔ اپنی اولاد کی پروا نہ کی اور سلاسل و زنداں کی سختیوں کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا نتیجہ یہ ہوا کہ جب آزادی کے جذبہِ فراواں سے تمام ہندی مسلمان سرشار ہو گئے تو زنداں کی دیواریں لرز گئیں۔ فرنگی استعمار سجدہ ریز ہو گیا اور غلامی کی زنجیریں موئے آتش کدہ بن گئیں۔
جب اس انگارہ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا
تو کر لیتا ہے یہ بال و پُر روح الامیں پیدا
قدرت نے پاکستان کو ہر نعمت سے نوا زا ہے۔ دریاو¿ں ندی نالوں کی افراط ہے جن سے چپہ چپہ زمین سیراب و آباد کی جا رہی ہے۔ اس ملک کے نوجوان تنو مند، حوصلہ مند اور
ہنر مند ہیں۔ تجارتی صنعتی اور زرعی میدان میں خوب ترقی کر رہے ہیں۔ جنگی مہارت میں بھی دنیا کے بہترین ماہرین شامل ہیں۔ یہاں پر گیہوں، کپاس، تیل نکالنے کے بیج اور چاول کثرت سے ہوتے ہیں جو ایکسپورٹ بھی ہوتے ہیں۔ معدنیات کا ذخیرہ بھی موجود ہے مثلاََ نمک، مٹی کا تیل، کوئلہ اور سیمنٹ بنانے کا پتھر جپسم اور زمرد کے ذخائر بھی دریافت ہو چکے ہیں۔ مزید تحقیق جاری ہے۔ وقت آئے گا جب ہم تیل میں بھی انشاءاللہ خود کفیل ہو جائیں گے۔

Latest Posts Huzoor Jante Hain Naat Mp3 (Owais Qadri) October 01, 2017 In: Naats No comments Huzoor (Sallallaho Alaihe Wasallam) Jante Hain Naat MP3 Download with Lyrics in Urdu; voice of Syed Owais Raza Qadri. Download Huzoor Jante Hain Naat Here (Right Click and Choose Save Link As)     Watch Huzoor Jante Hain Video: Hu... Read more

Search essay in urdu

search essay in urdu

Media:

search essay in urdusearch essay in urdusearch essay in urdusearch essay in urdu